ایرانی انیمیشن کو ہسپانوی فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "مجتبی رسولی" کی بنائی گئی انیمیشن "مسٹر ہرن" کو عالمی ہسپانوی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

رسولی کی بنائی گئی شارٹ انیمیشن "مسٹر ہرن" اسپین میں عالمی انیماریو فلم میلے میں شرکت کرے گی.
مسٹر ہرن نامی شارٹ انیمیشن کو اس سے پہلے مختلف عالمی فیسٹیولز سمیت جنوبی کوریا، جاپان، امریکہ، اسپین، پولینڈ، جرمنی اور اٹلی میں مختلف ایوارڈز سے نوازا کیا گیا ہے.
عالمی انیماریو فلم میلے کا 26 سے 29 ستمبر تک اسپین میں انعقاد کیا جائے گا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =