13 اگست، 2019 4:34 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83435948
0 Persons
ایرانی یورینیم افزودگی کی سطح 370 کلوگرام تک پہنچ گئی

فردو، ایرانی جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی یورینیم افزودگی کی سطح، تقریبا 370 کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بات "بہروز کمالوندی" نے آج بروز پیر کو شہر قم کے علاقے فردو میں منعقدہ ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئےکہی.

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت میں ایرانی یورونیم کی یورینیم افزودگی کا حجم 370 کلوگرام ہے جس کی شرح کو ہمیں تیزی سے اضافہ کرنا چاہیے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =