13 اگست، 2019 1:27 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83435590
0 Persons
ایرانی ریفریز ٹوکیو المپکس میں فرائض سرانجام دیں گے

تہران، ارنا – ایرانی ریفریز ٹوکیو میں ہونے والے 2020 کشتی المپکس مقابلوں میں فرائض سرانجام دیں گے.

عالمی کشتی فیڈریشن نے اعلان کردیا کہ تین ایرانی ریفریز "محمد ابراہیم امامی، محمد مصلایی پور اور نیما صادقی" ٹوکیو میں ہونے والے 2020 کشتی المپکس مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے.
تفصیلات کے مطابق، المپکس کے انتخابی اورعالمی کشتی مقابلوں کا 14 سے 23 ستمبر تک قازقستان کے دارالحکومت نورسلطان میں انعقاد کیا جائے گا جس میں 108 پہلوان شریک ہوں گے.
محمد ابراہیم امامی نے اس سے پہلے ریو میں 2016 المپکس مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دے دیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 4 =