13 اگست 2019 - 12:14
Journalist ID: 2393
News Code 83435394
0 Persons
ایران کی عالمی عسکری مقابلوں میں تیسری پوزیشن

بیجنگ، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے چین میں منعقدہ عالمی عسکری کھیلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی.

چین میں ہونے والے بین الاقوامی فوجی کھیلوں میں حصہ لینے والی ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز فوجی کھیلوں کے مختلف شعبوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی.

ان مقابلوں میں چینی اور قازقستان کی ٹیمیں پہلے اور دوسرے نمبروں پر ہیں.

چین کے بین الاقوامی عسکری مقابلوں کا 24 جولائی سے 18 اگست تک چینی صوبے سنکیانگ میں منعقد رہیں گے.

ان مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت روس، بیلاروس، آذربائیجان، قازقستان اور آرمینیا کی فوجی ٹیمیں شرکت کریں گی.

قابل ذکر ہے کہ روان سال کے فوجی مقابلے بہ یک وقت  10ممالک بشمول ایران، روس، آرمینیا، بھارت، بیلاروس، قازقستان، منگولیا، ازبکستان، آذربائیجان اور چین میں منعقد کئے جائیں گے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 14 =