عالمی شطرنج مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی شطرنج ماسٹر 'پرہام مقصودلو' نے دبئی میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔

پرہام مقصودلو نے آج بروز پیر دبئی میں منعقدہ انتہائی تیز رفتار شطرنج کے میچوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

قابل ذکر ہے کہ مقصودلو کچھ دن پہلے ابوظہبی میں تیز رفتار شطرنج کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی تھی۔

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 7 =