ایران اور قطری وزرائے خارجہ کا باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا - ایرانی وزیرخارجہ نے دورہ دوحہ کے موقع اپنے قطری ہم منصب کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.

محمد جواد ظریف جو قطر کے دورے پر ہیں، نے محمد عبدالرحمن آل ثانی کے ساتھ ایک ملاقات میں اہم امور پر گفتگو کی.

یاد رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ مہینوں میں ایشیائی ڈائیلاگ فورم کی شرکت کیلیے دوحہ کا دورہ کیاہے۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 0 =