"محمد جواد ظریف" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ عید، اتحاد کیلئے ایک بہت بڑا موقع ہے لہذا ہم ایک اور بار کیلئے سارے مسلمانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے حواالے سے اپنے آپ پر احترام کرنے کو اپنی ترجیحات کے سر فہرست میں قرار دیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم ایسا نہ کریں تو اس کا نتیجہ ہماری عزت پر اور مزید حملہ کرنا ہوگا جسے "ذلت کی صدی" کی تجویز!
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ