دہشتگرد، فلسطین پر صدی کی ذلت مسلط کرنے کیلئے پُرامید ہیں: ظریف

تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین میں ناجائر صہیونی ریاست کی سفاکیت کے ایک تصویر کو شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد عناصر، صدی کی ذلت کو فلسطینی عوام پر مسلط کرنے کیلئے پُرامید ہیں۔

 "محمد جواد ظریف" نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ وہ سفاکانہ جرائم جو اس تصویر میں نظر آر ہے ہیں ٹھیک آج کی صبح اور اس مقدس دن میں الاقصی علاقے میں وقوع پذیر ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہی دہشتگرد عناصر ہیں جو ذلت کی صدی کو فلسطینی عوام پر مسلط کرنے کیلئے پُرامید ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم سب مسلمان، ان تمام ظلم و ستم کو ختم دے سکتے ہیں اگر ایک دوسرے کیساتھ متحد ہوجائیں۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =