11 اگست، 2019 3:48 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83433790
0 Persons
تیل پر ایران کے بجٹ کا انحصار صفر تک پہنچ جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی بجٹ اور منصوبے کی ننظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم پابندیوں کی وجہ سے اپنے بجٹ کے وسائل کا ایک اہم حصہ کھو دیں گے مگر مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ تیل پر ملکی بجٹ کے انحصار کو صفر تک پہنچنے کی ضرورت ہے.

"محمد باقر نوبخت" نے کہا کہ معمولی صورتحال پر تیل کے وسائل پر انحصار کی کمی لانا نہایت اہم ہے.
انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ بجٹ اصلاحات پروگرام کو حتمی شکل دینے اور حکومتی اجلاس اور پارلیمنٹ میں تصدیق کے بعد مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ سخت صورتحال سے گزر کریں گے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 16 =