11 اگست 2019 - 13:46
Journalist ID: 2393
News Code 83433540
0 Persons
ایرانی فلم کی آسٹریلوی میلے میں نمائش

تہران، ارنا - ایرانی فلم 'lotus'کو آسٹریلیا میں منعقدہ ماحولیاتی میلے میں نمایش کے لئے پیش کیا جائے گا.

ایرانی فلم ساز'محمد رضا وطن دوست' کی فلم 'lotus آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقدہ 10ویں بین الاقوامی ماحولیاتی میلے میں نمائش ہوگی.

اس فلم نے اس سے پہلے مختلف بین الاقوامی میلوں بشمول کینیڈا، امریکہ، بیروت، برطانیہ، چیک،امریکہ اور برطانیہ کے فیسٹیولوں کے ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں.

اس فلم کی کہانی ایک بوڑھی عورت کی زندگی ہے جو 12 سالوں سے جزیرے کے واحد بسنے والا کے ساتھ ملاقات کے لیے اس جزیرے میں داخلے کی اجازت کے لیے انتظار کرتی ہے.

تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی 10 ویں ماحولیاتی میلہ روان سال 24 اکتوبر سے 1 نومبر تک آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقد ہوگا.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =