سابق ایرانی فٹبال اسسٹنٹ کوچ کا امریکی انڈر 20 ٹیم کے نئے کوچ مقرر

تہران، ارنا - سابق ایرانی فٹ بال اسسٹنٹ کوچ "امید نمازی" امریکی انڈر 20 فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ کا تقرر کردیا گیا.

امریکی فٹ بال فیڈریشین کے مطابق، امید نمازی امریکی انڈر 20 فٹ بال ٹیم کے لئے بطور کوچ اپنے فرائض انجام دیں گے.
نمازی 2011 سے 2014 تک سابق ایرانی فٹ بال ٹیم کے پرتگالی ہیڈ کوچ "کارلوس قیروز" کے لئے بطور اسسٹنٹ کوچ بھی اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔


نمازی 2015 کو امریکی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تھے.
تفصیلات کے مطابق، سابق نامور ایرانی کوچز "افشین قطبی اور محمد خاکپور" بھی امریکی ٹیموں میں ہیڈ کوچ کے طور پر اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 13 =