11 اگست، 2019 1:13 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83433454
0 Persons
90غیر ملکی طلباء بیرجند کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم

بیرجند، ارنا – ایرانی شہر بیرجند کی یونیورسٹی میں 90 غیر ملکی طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں.

یہ بات بیرجند یونیورسٹی کے نائب سربراہ برائے ثقاقتی اور سماجی امور نے آج بروز اتوار ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید بتایا کہ غیرملکی طلبا کی توجہ کو راغب کرنے سے یونیورسٹی اور معاشرے کی کی سائنسی اور ثقافتی نشوونما پر بہت مثبت اثرات پڑتے ہیں .

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 15 =