11 اگست، 2019 10:58 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83433172
0 Persons
ایرانی والی بال ٹیم کی میکسیکو کو شکست

تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم نے اولمپک کوالیفائر گیمز میں میکسیکو کی ٹیم کو جارحانہ شکست دے دی.

ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ اولمپک کوالیفائر گیمز میں میکسیکو کی ٹیم کو 3-0 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
اس سے پہلے ایرانی ٹیم نے کیوبا کو شکست دے دی.
ایرانی والی بال ٹیم اتوار کے روز روس کے خلاف میچ کرے گی اور کامیابی کی صورت میں ٹوکیو میں 2020 کے المپکس مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرے گا.
ایرانی ٹیم روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں کیوبا، میکسیکو اور روس کے خلاف میچ کر رہی ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =