ایرانی پہلوانوں کی عالمی گرینڈ پری مقابلوں میں شاندار کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں نے جارجیا کے عالمی کشتی مقابلوں میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 مختلف تمغے حاصل کرلیے.

ایرانی کھیلاڑیوں نے جارجیا میں کھیلےجانے والے عالمی گرینڈ پری فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں میں مختلف زمروں میں 7 طلائی، 3 چاندی اور 10 کانسی کے تمغے تمغے اپنے نام کر لیے.

تفصیلات کے مطابق،عالمی گرینڈ پری فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں کا 7 سے 10 اگست جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں انعقاد کیا گیا.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =