ایران کی ورلڈ کمپیوٹر اولمپیاڈ کے مقابلوں میں چوتھی پوزیشن

باکو، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے آذری دارالحکومت باکو میں ہونے والے 31ویں بین الاقوامی کمپیوٹر اولمپیاڈ کے مقابلوں میں چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلیا.

رپورٹ کے مطابق، ورلڈ کمپیوٹر اولمپیاڈ مقابلوں کا انعقاد آذری دارالحکومت باکو میں ہوا جس میں دنیا کے 88 ممالک کے طلبا نے حصہ لیا تھا.
اس 10 روزہ مقابلے میں ایران سے مہدی جعفری راویز، ارشیا سلطانی موخر، کسری مظاہری اور سید مہرشاد میرمحمدی نے بھی شرکت کی جنہوں ایک طلائی، تین چاندی اور تین کانسی کے تمغے جیت لئے.
ایرانی سائنسدان مہدی جعفری راویز نے طلائی تمغہ جیت لیا.
ورلڈ کمپیوٹر اولمپیاڈ کے پیچھے مقابلے جاپان میں ہوئے تھے اور اس کا آئندہ دور سینگاپور میں ہوگا.
اسلامی جمہوریہ ایران نے اب تک 26 بار کے لئے ورلڈ کمپیوٹر اولمپیاڈ میں شرکت کی جس میں 24 سونے، 57 چاندی اور 23 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 6 =