10 اگست، 2019 1:51 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83432084
0 Persons
پاکستان، ایرانی کھجوروں کی برآمدات کیلئے اہم منزل

زاہدان، ارنا - پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایرانی علاقے سراوان میں سالانہ 38 ہزار ٹن سے زائد کھجوروں کی پیداوار ہوتی ہے جہاں سے سب سے زیادہ برآمدات پاکستان کو ہوتی ہیں.

یہ بات شہر سراوان کے زرعی فارم کے ڈائریکٹر جنرل "شیرزاد کمالی" نے ہفتہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس شہر میں سالانہ 38170 ٹن کھجور پیدا اور ملکی اور غیرملکی مارکیٹوں کو برآمد کی جاتی ہیں.
کمالی نے کہا کہ پاکستان، ترکی اور جرمنی برآمد ہونے والی کھجوروں کی اہم منزل ہیں.

سراوان، صوبہ سیستان و بلوچستان کا ضلع ہے جہاں 38170 ٹن کھجوروں کی پیداوار ہوتی ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 8 =