ایرانی طلبہ کی عالمی فلکیات سائنس کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن

شیراز، ارنا – ایرانی طالب علم 'امیر محمد مارشال' نے فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

امیر محمد مارشال نے فلکیات کے 13 ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ میں ایک چاندی تمغے کیساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی.
قابل ذکر ہے کہ اس ایرانی طالب علم نے گزشتہ سال ملک میں فلکیات اور فلکی طبیعیات کے اولمپیاڈ میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، فلکیات کا 13 ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ 2 سے 10 اگست تک ہنگری میں منعقد ہوا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 4 =