10 اگست 2019 - 11:13
Journalist ID: 2393
News Code 83431710
0 Persons
ایرانی پہلوانوں نے عالمی مقابلوں میں 11 تمغے جیت لیے

تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں نے جارجیا کے عالمی کشتی مقابلوں میں اپنی مکمل جوہر کے دکھاتے ہوئے 11 رنگا رنگ تمغے جیت لیے.

کشتی فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کھیلاڑیوں نے جارجیا میں منعقدہ عالمی گرینڈ پری فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں میں مختلف زمروں میں مجموعی طور پر 2 طلائی،2 چاندی اور 7 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے.

تفصیلات کے مطابق،عالمی گرینڈ پری فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں کا 8 اور 9 اگست جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میںانعقاد کیا گیا.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 2 =