حجاج کرام کے نام سپریم لیڈر ایران کے پیغام کو 18 زبانوں میں شائع کیا جائے گا

تہران، ارنا – حج کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک کے حجاج کرام کے نام ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے سالانہ پیغام کا 18 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا.

مخصوص دعائیہ دن یوم عرفہ کے موقع پر قائد اسلامی انقلاب کے پیغام کو پڑھایا جائے گا اور اسی دوران اس کا ترجمہ عالم اسلام کے حجاج کے لئے 18 مختلف زبانوں میں پیش کیا جائے گا.
آیت اللہ خامنہ ای کے پیغام کا عربی، انگریزی، اردو، فرانسیسی، ہسپانوی، انڈونیشیائی، روسی، ترک، ہوسا، سواحلی، ہندی، اطالوی ، آذری ، فلپائنی ، جرمن ، چینی، بنگالی اور پشتو زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =