چار ایرانی پہلوان جارجیا میں عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے

تہران، ارنا – چار ایرانی پہلوانوں نے جارجیا میں منعقدہ عالمی گرینڈ پری فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں میں فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ایرانی پہلوانوں "حامد تاب، محمد علی گرایی، رامین طاہری اور پیمان بیابانی" جارجیا میں منعقد ہونے والے عالمی گرینڈ پری مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔
حامد تاب نے ان مقابلوں میں اپنے جارجیا اور آذری حریفوں کو شکست دے کر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
محمد علی گرایی نے اپنے فرانسیسی اور جارجیائی حریفوں کو شکست دے دی فائنل میں پہنچ گیا۔
رامین طاہری نے اپنے دو جارجیائی حریفوں کو شکست دے دی۔
پیمان بیابانی نے اپنے جارجیا کے حریف کو شکست دے کر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 12 =