9 اگست 2019 - 17:39
Journalist ID: 2392
News Code 83431207
0 Persons
ایرانی فٹ سال ٹیم کی کویت کو شکست

تہران، ارنا – ایرانی فٹ سال ٹیم نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں منعقدہ ایشین کلب مقابلوں میں اپنے حریف کویت کو جارحانہ شکست دے دی۔

ایرانی مس سونگون کی ٹیم نے جمعرات کے روز ایشین کلب مقابلوں میں کویت کی ٹیم کو 8-2 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی۔
ایرانی ٹیم دوسرے میچوں میں متحدہ عرب امارات اور جاپان کے خلاف مقابلے کرے گی۔
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =