امریکہ کو ادراک ہے کہ ایران پر پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: صدر روحانی

تہران، ارنا - صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں کو یہ ادراک ہوچکا ہے کہ ایران پر پابندیوں سے انھیں کچھ حاصل نہیں ہوگا.

یہ بات ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز بدھ ایرانی محققین سے ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی.
صدر مملکت نے مزید کہا کہ امریکہ، ایران میں نظام کی تبدیلی اور عوام کے اتحاد کو توڑ میں مایوس ہوچکا ہے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =