ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

یزد، ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم نے ایران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں مین 54 طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

ایران کی خواتین ٹیم ایرانی تاریخی شہر یزد میں ہونے والے ایشیائی کراٹے مقابلوں میں 54 سونے کے تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئی.

تفصیلات کے مطابق خواتین کے ایشیائی کراٹے مقابلوں کا پیر کے روز ایرانی شہر یزد میں آغاز کیا گیا جس میں ایران سمیت نیپال، بھارت، تاجکستان، پاکستان اور عراق کے ممالک سے 900 کھیلاڑی شریک ہیں.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 11 =