7 اگست 2019 - 10:06
Journalist ID: 2393
News Code 83428472
0 Persons
امریکہ، سویلین کو بدستور نشانہ بنارہا ہے: ظریف

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہیروشما اور ناگاساکی پر ہونے والے ہولناک جوہری حملوں کو 74 سال بیت چکے ہیں مگر امریکہ کی جانب سے دنیا میں سویلین کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے.

محمد جواد ظریف نے مزید کہا کہ امریکہ نے وہ پہلا ملک ہے جو ایک شہر کے نہتے عوام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے.

ظریف نے کہا کہ امریکہ نے معاشی دہشت گردی کیساتھ ایک تاریخی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور اس سمجھوتے کی پاسداری کرنے والوں کو سزا دے رہا ہے.

تفصیلات کے مطابق، امریکہ کی جانب سے ہیروشما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری، جس کے نتیجے میں 140 ہزار نہتے شہری جان بحق ہوگئے، کی 74 ویں سالگرہ گزشتہ روز جاپان میں منعقد ہوئی.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 8 =