6 اگست، 2019 3:54 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83427710
0 Persons
ایرانی اینیمیشن کی 32  ممالک میں نمائش

تہران، ارنا – ایرانی اینیمیشن 'آخری کہانی' کو 32 غیر ملکی ممالک میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ایرانی فنکار 'اشکان رہگذر' کی بنائی گئی اینیمیشن 'آخری کہانی' ( (the last fiction کو دنیا کے 32 ممالک بشمول یونان، البانیہ، بوسنیا اور ہرزیگوینا، بلغاریہ، کروشیا ، کوسوو، مونٹی نیگرو، شمالی مقدونیہ ، رومانیہ، سربیا، سلووینیا، امریکہ، روس، اسپین، سویڈن اور ناروے میں نمائش کیلئے پیش ہوگی.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 9 =