نامور ایرانی خاتون دنیا کے 15 بہترین شطرنج کھیلاڑیوں میں شامل

تہران، ارنا - شطرنج کھیل کی دنیا میں عالمی شہرت یافتہ ایرانی خاتون سارا خادم الشریعہ کو دنیا کے 15 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.

خادم الشریعہ چین میں منعقد ہونے والے عالمی "ہونان" مقابلوں میں 9 فتح اور برابری کے ساتھ دنیا کی 15ویں پوزیشن پر آگئی.
خاتون ایرانی کھیلاڑی کو چین میں عالمی شطرنج مقابلوں میں 5 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کے سب سے 15 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا.
عالمی ہونان شطرنج مقابلوں کا چین میں انعقاد کیا گیا جس میں 16 ممالک کے 73 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 3 =