جیرفت کی میڈیکل یونیورسٹی ویبومیٹرکس کی رینکنگ میں شامل

جیرفت، ارنا – ایرانی شہر جیرفت کی میڈیکل یونیورسٹی کا نام ویبومیٹرکس کی رینکنگ کی فہرست میں شامل ہوگئی.

ویبومیٹرکس'' Webometrics دنیا کی یونیورسٹیوں کی ایک درجہ بندی سائٹ ہے جو اسپین میں سائبر میٹریکس کے تحقیقاتی مرکز کے ذریعہ کام کرتی ہے.

اس درجہ بندی کے مطابق جیرفپ کی میڈیکل یونیورسٹی دنیا کی جامعات کے درمیان 13671 ویں پوزیشن پر ہے.

جیرفت، ایران کا ایک شہر ہے جو مشرقی جنوب صوبے کرمان میں واقع ہے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 15 =