5 اگست، 2019 3:04 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83426081
0 Persons
ایران شام تعلقات اسٹریٹجک ہیں: شامی عہدیدار

بیروت، ارنا – شام کی صدارتی مشیر نے کہا ہے کہ ایران اور شام کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک ہیں.

یہ بات محترمہ خاتون 'بثینہ شعبان' نے آج شامی سرکاری نیوز ایجنسی 'سانا' کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ خطے کے موجودہ خصمانہ اقدامات اور بیانات، ایران اور شام کے درمیان باہمی تعلقات کو متاثر نہیں کر سکتے ہیں.

بثینہ شعبان نے اپنے ملک کی موجودہ تبدیلیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے شامی قوم اور حکومت اپنی پوری طاقت کے ساتھ تکفیری دہشتگردوں کے خلاف کھڑی رہی ہیں۔

شامی خاتون نے ایران اور امریکہ اور برطانیہ کے مابین تناؤ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی جنگ نہیں ہو گی اور ان ممالک کے مابین تمام تنازعہ بغیر جنگ کے حل ہوجائے گا۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =