"سید عباس موسوی" نے امریکی ریاستوں میں مسلح واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے بھی ہمدردی کی.
انہوں نے اپنے پیغام میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی.
امریکی میڈیا کے مطابق، شکاگو میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 37 افراد زخمی ہوگئے.
ہفتہ اور اتوار کے روز بھی ٹیکساس اور اوہائیو میں فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوئے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران کی امریکہ میں فائرنگ کے دو واقعات پر متاثرین سے یکجہتی
5 اگست، 2019، 10:21 AM
News ID:
83425490
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی دو ریاستوں میں ہونے والی ہولناک فائرنگ کے واقعات پر لواحقین اور متاثرین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا ہے.
آپ کا تبصرہ