4 اگست 2019 - 16:30
Journalist ID: 1917
News Code 83424800
0 Persons
افغان چیئرمین سینیٹ کی ظریف سے ملاقات

تہران، ارنا- ایران کےدورے پر آئے ہوئے افغان چیئرمین سینیٹ نے ایرانی وزیر خارجہ کیساتھ ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق "فضل ہادی مسلم یار" جنہوں نے ایران اور افغانستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے ایران کا دورہ کیا ہے، آج بروز اتوار کو "محمد جواد ظریف" کیساتھ ملاقات کی۔

ہونے والے ملاقات میں دونوں فریقین نے ثقافتی، لسانی، مذہبی اور تاریخی مشترکات کا ذکر کرتے ہوئے باہمی تعلقات کی آخری صورتحال سمیت افغانستان کے اندرونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

  واضح رہے کہ افغان چیئرمین سینیٹ نے گزشتہ رات ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر "علی لاریجانی" کیساتھ ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔


 **9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 14 =