4 اگست، 2019 3:44 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83424710
0 Persons
 ایران کی ایشیائی اسکواش مقابلوں میں پہلی پوزیشن

گرگان، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اسکواش ٹیم نے مغربی ایشیائی ممالک کے درمیان منعقدہ اسکواش مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیش کو اپنے نام کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایران کے شمالی صوبے گرکان میں منعقدہ ایشیائی اسکواش مقابلوں کے چوتھے دن میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے قطر کیخلاف کھیلے جانے میچ کو 2-1 نتیجے کیساتھ  جیت کر مسلسل چوتھی بار کیلئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیش کو اپنے نام کرلیا۔

 واضح رہے کہ مغربی ایشیائی ممالک کے اسکواش مقابلوں کا تیسرا دور، کویت، قطر اور عراق سے آئے ہوئے نمائندوں کی شرکت سے ایرانی شمالی صوبے گرگان میں انعقاد کیا گیا۔

 **9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 1 =