ایرانی صوبے بوشہر میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

بوشہر، ارنا – ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے علاقے تنگستان میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا.

ایک فوجی طیارہ ایران کے م‍قامی وقت کے مطابق آج کی دوپہر 12 بج کر تیس منٹ ایرانی جنوبے صوبے بوشہر کے ساحلی شہر تنگستان میں تکنیکی خرابی کے باعث گر کرتباہ ہوگیا.

اس طیارے میں دو افراد (پائلٹ اور معاون پائلٹ) سوار تھے جو دونوں صحت مند ہیں.

9410٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 10 =