خاتون ایرانی کھیلاڑی نے ایشین ٹینس ٹور مقابلوں میں دو طلائی تمغے جیت لیا

ارومیہ، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "رومینا زینالی" نے ایشین ٹینس ٹور کے سنگل اور دو نفرہ مقابلوں میں دو سونے کے تمغے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

رومینا زینالی نے ایرانی صوبے البرز میں منعقد ہونے والے ایشین ٹینس ٹور مقابلوں میں دو سونے کے تمغے اپنے نام کرلیا۔ وہ پہلی پوزیشن پر آگئی.

ایشین ٹینس ٹور مقابلوں کا ایرانی صوبے البرز میں انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران، بھارت اور شام کے 40 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 3 =