3 اگست 2019 - 13:02
Journalist ID: 2392
News Code 83422778
0 Persons
ایران کا ترکی کیساتھ باہمی تعاون بڑھانے کا خیرمقدم

تہران، ارنا – ایران کے صدارتی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے کا خیر مقدم کرتا ہے.

یہ بات "محمود واعظی" نے ہفتہ کے روز ترکی کے دورے کے موقع پر ترک صدر "رجب طیب اردوان" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی.
فریقین نے اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کئے.
واعظی اور اردوان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور کے مقاصد کے تحت دونوں ممالک درمیان تجارتی تعلقات کے حجم میں اضافہ کرنے پر زور دیا.
تفصیلات کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے مشترکہ کمیشن کی نشست کا آئندہ مہینہ ترکی میں انعقاد کیا جائے گا.
ایرانی صدارتی چیف آف اسٹاف اور ترک صدر نے دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعلقات، علاقے میں استحکام، سیکورٹی اور ترقی پر بات چیت کی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =