ایران کی روس کیخلاف امریکی کی نئی معاشی دہشتگردی کی مذمت

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے خلاف امریکی کی یک طرفہ نئی معاشی دہشتگردی کی مذمت کی.

"سید عباس موسوی" نے کہا کہ امریکہ کا ان کے مخالف ممالک کے خلاف بڑھتی ہوئی معاشی دہشتگردی اور غیر قانونی سزا سے استعمال ایک ناکام پالیسی ہے جو اپنی کارکردگی کھو چکی ہے۔
ایرانی ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ کوئی شک نہیں کہ امریکہ کی معاشی دہشتگردی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوگا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 2 =