3 اگست، 2019 9:58 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83422278
0 Persons
ایرانی قوم کی وجہ سے پابندیاں لگنا باعث فخر ہے: ظریف

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری قوم بہترین چیزوں کی مستحق ہے اور مجھے فخر ہے کہ ایرانی عوام اور ان کا دفاع کرنے کی وجہ سے مجھ پر پابندیاں لگی ہیں.

"محمد جواد ظریف" نے کہا کہ ہماری پوری کامیابیوں کی اصلی وجہ تمام شعبوں میں ایرانی عوام کی سرگرم موجودگی ہے، انہوں نے تمام دباؤ کے خلاف مزاحمت کیا، ہم ان کی حمایتوں کے ساتھ مذاکرات کرسکیں.
انہوں نے کہا کہ ہماری قوم بہترین چیزوں کی مستحق ہے ہم ایرانی عوام کا انتہائی مقروض ہیں.
ظریف نے کہا کہ ایرانی قوم بڑھتے ہوئے دباؤ کے خلاف زیادہ پیشرفت کریں گے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے ایران کیخلاف اپنی دشمن پالیسیوں کے تسلسل میں جمعرات کی رات کو ایرانی وزیر خارجہ کے نام کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں قرار دے دیا۔
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =