1 اگست 2019 - 07:56
Journalist ID: 1917
News Code 83420263
0 Persons
ظریف کا امریکہ سے خود کو خطرہ سمجھنے پر شکریہ

تہران، ارنا - ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ میں امریکیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ مجھے اپنے عزائم کی تکمیل میں خطرہ سمجھتے ہیں.

"محمد جواد ظریف" نے جمعرات کو ایک ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے کہ امریکہ نے "پوری دنیا میں بحثیت ایرانی ترجمان" کے ان کیخلاف پابندیاں لگائی ہیں؛ کیا حقیقت اتنی تکلیف دہ ہے؟

 ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ یہ پابندیاں، ان پر اور ان کے گھر والوں پر کوئی اثر نہیں ڈالیں گی کیونکہ ان کے ملک کے باہر کوئی جائیداد یا مفادات نہیں ہیں۔

انہوں نے امریکی حکام کو مخاطب قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ آپ کو مجھے اپنی منصوبہ بندیوں کیلاف بڑا خطرہ سمجھنے کا شکریہ۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے ایران کیخلاف اپنی دشمن پالیسیوں کے تسلسل میں جمعرات کی رات کو ایرانی وزیر خارجہ کے نام کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں قرار دے دیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =