ایرانی فوٹوگرافر کو تاجکستان کے عالمی میلے میں انعام سے نوازا گیا

اہواز، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے فوٹوگرافر "بابک مہرافشار" نے تاجسکتان میں منعقدہ بین الاقوامی تاجک فوٹو آرٹ میلے میں سب سے بہترین فوٹوگرافر کے طور پر منتخب کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق 2019 بین الاقوامی تاجکفوٹو آرٹ کا مختلف شعبوں میں عالمی فوٹوگرافی آرٹ کے عالمی فیڈریشن FIAP کے زیر اہتمام میں تاجکستان میں انعقاد کیا گیا۔

ہونے والے فوٹو میلے میں دو ایرانی فوٹو گرافرز "سید احسان مرتضوی" اور "امیر رضا فخری" کو بھی اونر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 اس کے علاوہ ایرانی صوبے خوزستان کے دیگر فنکاروں بشمول "امین زمزم"، "محمد مہدی عاملی"، "مہنوش اورک" اور "سارا فروزان" کے لیے گئے فوٹوز کو تاجک فوٹو آرٹ میلے میں نمائش کیلے پیش کیا گیا۔

9467**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha