تفصیلات کے مطابق سولویں ایشیائی کراٹے مقابلوں کا آج بروز جمعہ کو ازبکستان کے شہر تاشقند میں انعقاد کیا گیا۔
ہونے والے مقابلوں میں خاتون ایرانی کھیلاڑ ی نے 55 کلوگرام کی کیٹیگری میں بھارت، نپال، فلپائن اورانڈونیشیا کی حریفوں کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔
طرورات خاکسار، طلائی تمغے کو حاصل کرنے کیلئے کل بروز ہفتہ کو ازبک حریف کیخلاف میدان میں اترے گی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے۔IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ