تفصیلات کے مطابق پانچویں ایشیائی ٹائیکوانڈو مقابلوں کا 149 کھیلاڑیوں کی شرکت سے اردن کے شہر امان میں انعقاد کیا گیا۔
ہونے والے مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے مجموعی طور پر 4 طلائی اور 2 چاندی کے تمغوں اور 34 پوانٹس کیساتھ اس ایونٹ کی پہلی پوزیشن کو حاصل کر لیا۔
ایران کے بعد ترکی اور قازقستان کی ٹآئیکوانڈو ٹیموں نے بالترتیب 15 اور 14 پوانٹس کیساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن کو اپنے نام کر لیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu
آپ کا تبصرہ