17 جولائی 2019 - 10:32
Journalist ID: 2393
News Code 83399456
0 Persons
ایشیائی شطرنج مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی شطرنج ٹیم نے ایشیائی شہروں کے شطرنج مقابلوں میں اپنی مکمل جوہر کے دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

ایشیائی شہروں کے شطرنج مقابلوں کا آٹھواں مرحلہ جو گزشتہ روز بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہوا جس میں ایرانی ٹیم 'سایپا' نے 3-1 کے ساتھ نیپال کی ٹیم کو ہرا دیا اور پہلی نمبر پر آگئی.

اس ایرانی ٹیم آج بروز بدھ سری لنکا کے کھیلاڑی کے خلاف مقابلہ کرے گی.

9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =