16 جولائی، 2019 2:43 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83398464
0 Persons
ایران نے دوسرے ممالک کو 12 ارب ڈالر مصنوعات برآمد کی ہے

بوشہر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے دوسرے ممالک کو رواں سال کے پہلے تین مہینوں میں 10 ارب ڈالر مصنوعات برآمد کی ہے.

یہ بات ایرانی کسٹم کے انسانی وسائل کی ترقی اور انتظام کے ڈپٹی "احمد ذاکری" نے منگل کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک سے رواں سال کے پہلے تین مہینوں کے دوران معدنی وسائل، پلاسٹک، کیمیائی اور پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی گئی ہیں.

ذاکری نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس کے ممالک، یورپ اور چین کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہے.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =