16 جولائی، 2019 1:01 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83398183
0 Persons
برطانوی میلے میں ایرانی فلم کی نمائش

تہران، ارنا – ایرانی مختصر فلم 'box man' کو برطانوی فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا.

ایرانی فلم ساز 'منوچہر تیمور زادہ' کی شارٹ فلم 'باکس آدمی' برطانیہ کے شہر لندن میں منعقدہ لفٹ آف فلم فیسٹیول میں نمائش ہوگی اور اس فلم میلے کی اختتامی تقریب امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں منعقد کی جائے گی.
"باکس آدمی" کی فلم کی کہانی ایک ادھیڑ عمر مرد کے حوالے سے ہے جو کامیابی کے حصول کیلیے ایک نوجوان کی زندگی سے ایک فلم بن رہا ہے جو ایک لکڑی کے ایک باکس میں رہتا ہے.
9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 0 =