ناجائز صہیونی ریاست کی فزکس کے عالمی اولمپیاڈ کی میزبانی، ایرانی طلباء ان مقابلوں میں شرکت سے انکار

تہران، ارنا – ایرانی طلباء نے ناجائز صہیونی ریاست کی فزکس کے عالمی اولمپیاڈ کی میزبانی کی وجہ سے ان مقابلوں میں شرکت کرنے سے انکار کردیا.

ایرانی طلباء کی جانب سے اس عالمی مقابلوں میں شرکت کرنے سے انکار کی وجہ سے وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" ایک تقریب میں ان کی تعریف کریں گے.
اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز صہیونی ریاست کو تسلیم نہیں کر رہا ہے.
ایرانی کھیلاڑی اور مختلف ٹیموں نے عالمی ٹورنامنٹ میں فلسطینی قوم کی حمایت پر ناجائز صہیونی ریاست کی ٹیموں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =