ایران میں بین الاقوامی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، ایرانی ٹیم کی فتح

تہران، ارنا – بین الاقوامی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا گزشتہ روز ایرانی صوبے زنجان میں آغاز کیا گیا جس میں ایرانی جونیئر ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں فتح حاصل کی.

ایرانی جونیئر باسکٹ بال ٹیم نے پیر کے روز زنجان میں ہونے والے عالمی مقابلوں کے پہلے راونڈ میں شامی حریف کو 40-65 کے ساتھ ہرا دیا.

9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 2 =