اٹلی کی شہر ناپل میں منعقدہ 2019 عالمی یوینورسل طلباء گیمز میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تائیکوانڈو ٹیم نے یوکرین، چین اور ملائشیا کی ٹمیوں کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم، آج رات مصری حریف کیخلاف میدان میں اترے گی۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے انفرادی حصے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھائے ہوئے 4 طلائی تمغے جیت لیے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ