13 جولائی، 2019 3:01 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83393673
T T
0 Persons
ایرانی عوام پر امریکی پابندیوں کا مہلک اثرات

تہران، ارنا – امریکہ کے اس دعوے کہ اس کی پابندیوں کا مقصد عوام نہیں ایرانی نظام ہے، کے برعکس امریکی پابندیوں نے ایرانی عوام کی زندگی کو براہ راست نشانہ بنایا ہے.

ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں جہاں موسمی حالات کی وجہ سے بچھو کاٹنا بہت زیادہ ہے، اکثر اوقات بچھو کے کاٹنے سے دوچار افراد، ادویات کی قلت کی وجہ سے اپنی جان کو کھو دیتے ہیں.

ان علاقوں میں وہ نہتے بچوں جو کھیل کے لیے گھر سے باہر آتے ہیں بچھو اور خطرناک کیڑے کاٹنے کے سامنا ہیں جو حالیہ دنوں میں ایسی دوائیں کی قلت سے ان بے گناہ عوام اور بچے موت کا سامنا کر رہے ہیں.

امریکی پابندیاں نے ایرانی عوام کی صحت کو دہمکی دے کر خاص امراض سے دوچار بیماروں کو ادویات کی فراہمی کیلئے مشکل کا سامنا کیا ہے.

ان پابندیوں نے عوام کی صحت کے ساتھ ساتھ نقل و حمل خاص طور پر  فضائی بیڑے کی بحالی اور مرمت کو متاثر کیا ہے جس مسئلہ ایران کے خلاف ایک براہ راست خطرہ ہوسکتا ہے.

قابل ذکر ہے کہ یہ، لوگوں کی زندگی پر پابندی کے براہ راست اور مہلک اثرات کا ایک چھوٹا حصہ ہوتا ہے.

9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha