یہ بات ایرانی ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے سربراہ "محمد رضا مودودی" نے گزشتہ روز برآمدات، انشورنس اور سرمایہ کاری کے قومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ ہم نے موسم بہار میں 10.2 ارب ڈالر مصنوعات درآمد کی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 8.7 فیصد کی کمی دیکھنے میں آیا ہے.
مودودی نے کہا کہ امریکی پابندیوں کا اصلی مقصد نان آئل برآمدات کو روکنا ہے مگر خوش قسمتی سے اس مصنوعات کی بر آمدات کوئی منفی اثرات کا شکار نہیں ہوگئی ہیں.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں موسم بہار کے تین مہینوں کے اندر 11.5 ارب ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئی ہیں.
آپ کا تبصرہ