خاتون ایرانی کھیلاڑی کی عالمی بیڈمنٹن مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتون ایرانی کھیلاڑی "ثریا آقایی" نے جمہوریہ بینن میں منعقدہ عالمی بیڈمنٹن مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

رپورٹ کے مطابق ثریا آقایی نے آج بروز اتوار کو بیڈ منٹن عالمی مقابلوں کے کوارٹر مرحلے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

 واضح رہے کہ عالمی بیڈ منٹن مقابلوں کا 27 جون سے جمہوریہ بینن میں منعقد کیا جارہار ہے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =