ایران، عالمی اسنوکر مقابلوں کے کوارٹر مرحلے میں پہنچ گیا

تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کی اسنوکر ٹیم نے قطر میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں میزبان کی ٹیم کو شکست دے کر کواٹر مرحلے میں جگہ بنالی۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اسنوکر ٹیم کے کھیلاڑیوں بشمول "امیر سرخوش" اور  "سیاوش مزینی" نے  قطر کیخلاف کھیلے جانے والے میچ کو 3- 2 نتیجے کیساتھ جیت کر عالمی مقابلوں کے کوارٹر مرحلے میں جگہ بنالی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسنوکر ٹیم، آج بروز اتوار کو طاقتور حریف بھارت کیخلاف میدان میں اترے گی۔

واضح رہے کہ عالمی اسنوکر مقابلوں (IBSF) کا 29 جون سے یکم جولائی تک قطری دارالحکومت دوحہ میں انعقاد کیا جار رہا ہے۔


**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =